Jang News Health (Page 22)

1499432 111059 updates

—فائل فوٹو ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چاکلیٹ کھانے سے خون کی گردش بہتر ہوتی ہے، بلڈ پریشر کم ہوتا ہے اور دل کی بیماریوں کا خطرہ گھٹتا ہے۔ دنیا بھر میں لوگ اپنے پسندیدہ کوکو سے تیار کردہ چاکلیٹ کو شوق سے کھاتے ہیں،Read More →

1499701 115247 updates

—فائل فوٹو نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیوویسکیولر ڈیزیزز (این آئی وی سی ڈی) کے ماہر امراض قلب کے مطابق پاکستان میں تقریباً 50 فیصد ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی عمر 49 سال سے کم ہے، جبکہ 15 فیصد مریضوں کی عمر 40 سال سے بھی کم ہے۔  ماہرین نے خبردارRead More →

1502458 112634 updates

تصویر سوشل میڈیا۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے مریضوں میں خون کی شریانوں میں قبل از وقت بڑھاپے کی علامات دریافت ہوئی ہیں۔  اس حوالے سے ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس انفکیشن خواتین کی خون کی نالیوں کو وقت سے پہلے بوڑھا کرRead More →

1502390 032842 updates

—فائل فوٹو سابق نگراں وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں موروثی بیماریاں خاندان میں شادیوں کی وجہ سے ہیں اور ان کی شرح 60 فیصد ہے۔ چلڈرن اسپتال لاہور میں موروثی بیماریوں سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہاRead More →

1501802 125806 updates

—فائل فوٹو بلیک کافی صرف ایک کیفین بوسٹ نہیں بلکہ توانائی اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور مشروب ہے۔  یہ ناصرف وزن کم کرنے میں مدد دیتی ہے بلکہ دماغی یکسوئی بڑھاتی ہے اور مجموعی صحت کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، ماہرین کے مطابق روزانہ بلیک کافی پینےRead More →

1502107 123020 updates

— فائل فوٹو  رات کو سونے سے پہلے ہلدی والا دودھ پینے سے صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ ماہرین صحت کے مطابق ہلدی والا دودھ ہاضمے کے مسائل سے نمٹنے کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے۔ معدے کی سوزش کم کرنے کیلئے مفید ہلدی والا دودھ آنتوں کیRead More →

1502121 125504 updates

—فائل فوٹو  ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ پلاسٹک کے ذرات ہوا، پانی اور کھانے میں پائے جانے کے بعد اب انسانی دماغ تک بھی پہنچ گئے ہیں۔ مائیکرو پلاسٹک ذرات انسانی آنکھ سے دیکھے نہیں جا سکتے، یہ ذرات کھانے، سانس لینے اور پانی کے ذریعے انسانیRead More →

1502135 012806 updates

—فائل فوٹو ملک میں منکی پاکس کا کیس سامنے آ گیا، منکی پاکس کا 42 سالہ مریض اٹک کا رہائشی ہے۔ قومی ادارہ صحت نے 18 اگست کو مریض میں منکی پاکس کی تصدیق کی تھی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق منکی پاکس کا مریض 15 اگست کو دبئی سےRead More →

1501890 101625 updates

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کافی میں پروٹین پاؤڈر کا استعمال وزن میں غیر ضروری اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔  واضح رہے کہ اس حوالے سے ماہرین نے ایک وائرل کافی رجحان کا انکشاف کیا ہے۔ جس کے مطابق جم جانے والے افراد پٹھوں کی مضبوطی اور اسے بنانےRead More →

1501805 022047 updates

— فائل فوٹو  گری دار میوؤں کا باقاعدگی سے استعمال بڑھاپے میں دماغی افعال کو بہتر رکھنے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔ برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس کے مطابق ڈیمنشیا ایک سنڈروم ہے جو انسان کی دماغی صلاحیت کو متاثر کرتا ہے۔  الزائمر سوسائٹی کا اندازہ ہے کہ صرف برطانیہRead More →