Jang News Health (Page 21)

1503891 035010 updates

— فائل فوٹو  ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اومیگا تھری فیٹی ایسڈز دماغی صحت کے لیے نہایت اہم ہیں۔  کنگز کالج لندن اور کوئین میری یونیورسٹی آف لندن کی ایک نئی تحقیق کے مطابق اومیگا تھری فیٹی ایسڈز خواتین کو الزائمر سے محفوظ رکھنے میںRead More →

1503848 124254 updates

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا   امریکا میں پہلی مرتبہ انسانی گوشت کھانے والے پیراسائٹ ’اسکریو وُورم‘ کا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ’اسکریو وورم‘ سے متاثرہ مریض ریاست میری لینڈ سے تعلق رکھتا ہے اور حال ہی میں گوئٹے مالا کا سفر کر کےRead More →

1503595 053210 updates

—فائل فوٹو راولپنڈی میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 59 ہو گئی۔ محکمۂ صحت کے مطابق ڈینگی میں مبتلا 28 مریض اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں۔ محکمۂ صحت نے بتایا ہے کہ 11 لاکھ 44 ہزار 746 مقامات کا معائنہ کیا گیا، 93 ہزار 453 مقامات سے ڈینگی لارواRead More →

1503304 105642 updates

فائل فوٹو حافظ آباد میں فاروق اعظم روڈ پر مضرِ صحت فاسٹ فوڈ کھانے سے 10 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق خواتین اور بچوں سمیت 3 فیملیز کے 10 افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پنجاب فوڈ اتھارٹی کےRead More →

1503384 101856 updates

—فائل فوٹو تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اومیگا 3 فیٹی ایسڈز بچوں کو نظر کی کمزوری سے محفوظ رکھنے میں معاون و مددگار ہیں۔ ہانگ کانگ کی چائنیز یونیورسٹی کے محققین کا کہنا ہے کہ نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ اومیگا-3 فیٹی ایسڈز بچوں میں نظر کی کمزوریRead More →

1503327 022606 updates

—فائل فوٹو  ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ حمل کے دوران پیراسیٹامول کا زیادہ استعمال بچوں میں آٹزم اور ’اٹینشن ڈیفیسٹ ہائپر ایکٹیوٹی ڈس آرڈر‘ (ADHD) کے خطرات کو بڑھا سکتا ہے۔ یہ تحقیق ماؤنٹ سینی ہاسپٹل اور ہارورڈ اسکول آف پبلک ہیلتھ کے ماہرین کی سربراہی میںRead More →

1503314 125946 updates

— فائل فوٹو کیا آپ جانتے ہیں کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر وقت بےوقت کی اسکرولنگ کرنا، ریلز دیکھنا آپ کے دماغ کو اسی طرح متاثر کر سکتی جس طرح شراب نوشی کرتی ہے۔ نیورو امیج میں شائع ہونے والے جائزے کے مطالعے کے مطابق مختصر دورانیے کیRead More →

1503075 114309 updates

ہمیں بتایا جاتا رہا ہے کہ پانی پینا ہماری صحت مند جسمانی کارکردگی کے لیے نہایت ضروری ہے۔ کیونکہ پانی ہمارے جوڑوں کو چکنا رکھتا ہے، دوران خون کو بہتر بناتا ہے، ہمیں توانائی دیتا ہے، گردوں کو نقصان سے بچاتا ہے اور ہماری جلد تر و تازہ اور صحتRead More →

1503022 035857 updates

— فائل فوٹو حالیہ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 88 فیصد طلبہ ذہنی تناؤ کم کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہیں۔ بھارت میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق 13- 18 برس کے نوجوان طلبہ کا بیشتر جذباتی انحصار اے آئی پر ہوتا ہے،Read More →

1502775 112821 updates

ایک نئی تحقیق کے مطابق بلڈ پریشر (بلند فشار خون) پر سخت کنٹرول نہ صرف مریضوں کے لیے مفید ہے بلکہ یہ صحت کی دیکھ بھال کے لیے اٹھنے والے اخراجات کو قابو رکھنے میں بھی موثر ہوتا ہے۔  معروف امریکی میڈیکل جرنل انالز آف انٹرنل میڈیسن میں محققین کیRead More →