Jang News Health (Page 18)

1510400 114513 updates

ایک نئی تحقیق سے یہ نتیجہ سامنے آیا ہے کہ بہت زیادہ دبلا ہونا زیادہ وزن یا ہلکے درجے کے موٹاپے کی نسبت زیادہ جان لیوا ہو سکتا ہے اور محققین اس نتیجے پر  پہنچے کہ موٹاپے سے تندرست ہونا ممکن ہے۔ اس تحقیق کے حوالے سے ڈینش سائنسدانوں نےRead More →

1510020 085604 updates

—فائل فوٹو پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا کہنا ہے کہ غیر ملکی گریجویٹس کے لیے نیشنل رجسٹریشن ایگزامیشن (این آر ای)  لازمی ہے۔  پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیر ملکی میڈیکل گریجویٹس کی رجسٹریشن سے متعلق کہا ہے کہ پی ایم اینڈ ڈی سی ایکٹ 2022ء کے تحت کونسل کوRead More →

1509777 073737 updates

—فائل فوٹو کراچی کے ضلع وسطی کا رہائشی جان لیوا جرثومے نیگلیریا فاؤلری کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گیا۔ محکمۂ صحت سندھ کے مطابق 29 سالہ شخص شخص نگلیریا کے باعث 11 ستمبر سے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھا، جسے 7 ستمبر سے علامات ظاہر ہونا شروع ہوئی تھیں۔Read More →

1509476 114229 updates

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق معمر افراد میں نیند نہ آنے اور بےخوابی ڈیمینشیا کی بیماری کے خطرے سے منسلک ہے۔ اس سلسلے میں محققین کا کہنا ہے کہ اچھی نیند دماغی صحت کی بھی حفاظت ممکن بناتی ہے۔  گزشتہ روز جرنل نیورولوجی میں رپورٹ ہونے والی اس تحقیق کےRead More →

1509161 102830 updates

تصویر سوشل میڈیا۔ ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا بھر میں ذیابیطس کے تقریباً نصف مریض اپنی بیماری پر مبنی کیفیت سے بے خبر ہوتے ہیں۔ محققین کے مطابق دنیا بھر میں اندازاً 44 فیصد افراد جن کی عمر 15 سال یا اس سے زیادہ ہے اورRead More →

1508843 104104 updates

درمیانی عمر کے افراد اگر صحت مند عادات اپنائیں، جس میں رات کو کم از کم 7 گھنٹے کی نیند شامل ہے تو وہ قبض کے خطرے کو نمایاں حد تک کم کر سکتے ہیں، جو ایک عام معدے کی بیماری ہے اور اسے آنتوں کے کینسر سے جوڑا گیاRead More →

1508513 112312 updates

برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک انقلابی جیل (Gel) تیار کی ہے جو آرتھرائٹس (گٹھیا) کے علاج کے طریقہ کار کو تبدل کرسکتی ہے اور جوڑوں کی اس تکلیف دہ بیماری میں مبتلا لاکھوں افراد کے لیے امید کی کرن بن سکتی ہے۔ سائنسدانوں کا تیار کردہ یہRead More →

1508177 110817 updates

تصویر سوشل میڈیا۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بچوں کو 7 سال کی عمر سے پابندی سے اپنا بلڈ پریشر مانیٹر کرنا چاہیے تاکہ زندگی کے وسط میں مہلک امراض قلب کی روک تھام ہوسکے۔ اس حوالے سے شکاگو میں کی گئی ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا کہRead More →

1507831 033415 updates

— فائل فوٹو  لوگ اکثر وٹامنز اور منرلز کی وافر مقدار کے حصول کے لیے سلاد کا استعمال کرتے ہیں۔ ماہرین صحت سلاد کو غذائیت سے بھرپور بنانے کے لیے اس میں مختلف قسم کی سبزیاں، پھل، پھلیاں، گری دار میوے اور پروٹین شامل کرنے کا مشورہ دیتے ہیں کیونکہRead More →

1507401 034310 updates

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا  جنوبی کوریا میں ایک جوڑوں کے درد میں مبتلا 65 سالہ خاتون کے گھٹنوں میں سونے کے دھاگوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ خاتون اوسٹیو ارتھرائٹس کا شکار تھی، یہ ایک ایسی بیماری ہے جو گھٹنوں کے جوڑوں میں سختی اور درد کا باعث بنتیRead More →