Jang News Health (Page 17)

1513593 112516 updates

—علامتی تصویر ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگلی دو دہائیوں میں یعنی 2050ء تک دنیا بھر میں کینسر سے اموات میں 75 فیصد تک اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بڑھتی ہوئی اور عمر رسیدہ آبادی کے ساتھ ساتھ غیر صحت مند طرزِ زندگیRead More →

1513264 110322 updates

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا برطانیہ میں کوویڈ 19 کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ لندن سے میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 3 سے 10 ستمبر تک کوویڈ کیسز کی تعداد 1 ہزار 664 تک پہنچ گئی۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 5 ستمبر کو ختم ہونےRead More →

1512912 112854 updates

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا محققین کا کہنا ہے کہ فٹ بال کے کھلاڑی جو بال کو پاس کرنے یا روکنے کے لیے اپنے سر کا استعمال کرتے ہیں، ان کے دماغ کی تہوں میں تبدیلیوں کے امکانات زیادہ اور دماغی صحت متاثر ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔ غیر ملکیRead More →

1512549 073736 updates

فائل فوٹو۔ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 24 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔  لاہور سے صوبائی محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی سے 18، لاہور اور اٹک سے 2، 2، چکوال اور قصور سے ایک، ایک ڈینگی کیس سامنےآیا ہے۔  محکمہ صحت کے مطابق رواں سال پنجابRead More →

1512284 095929 updates

—فائل فوٹو  ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ملک گیر کارروائیاں کرتے ہوئے جعلی ادویات کے 3 بیچز قبضے میں لے لیے۔ ڈریپ کی کارروائی میں بخار، جسم درد، امراضِ نسواں اور انزائٹی کی ادوایات قبضے میں لی گئی ہیں۔ ڈریپ کا کہنا ہے کہ جعلی ادویات کے لیبلزRead More →

1511942 103249 updates

امریکا میں ہر بالغ شخص کو کورونا ویکسین لگانے کی سفارش واپس لے لی گئی۔ یہ فیصلہ امریکی وزیر صحت رابرٹ کینیڈی کی ویکسین کمیٹی نے کیا ہے۔ رابرٹ کینیڈی کوویڈ ویکسین لگانے کے حامی نہیں اور انھوں نے وزارت میں آ کر پرانی ویکسین کمیٹی کے تمام افراد کوRead More →

1511650 103241 updates

ہائی بلڈ پریشر کا جگر کی بیماریوں سے ہونیوالی اموات کے خطرے کو بڑھانے سے گہرا تعلق ہے۔ صحت کے تین مسائل فیٹی لیور  (جگر کی چربی) کی بیماری سے ہونے والی اموات کے خطرے کو بڑھانے سے منسلک ہیں۔  ایک نئی تحقیق کے مطابق جو لوگ فیٹی لیور کیRead More →

1511378 115021 updates

لاکھوں افراد روزانہ کی بنیاد پر ایک ایسی غلطی کرتے ہیں جس کی وجہ سے پنکریاٹک (لبلبے) کا کینسر ہونے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق لوگوں کے منہ کے اندر 27 ایسے بیکٹریا اور فنگی پائے جاتے ہیں جس کا تعلق اس بیماری کے خطراتRead More →

1510981 034529 updates

— فائل فوٹو  پیتا بہت سے لوگوں کا پسندیدہ پھل ہے اور اسے دن کے کسی بھی وقت کھایا جا سکتا ہے۔ اسی طرح پپیتے کا جوس بھی ناصرف تازگی بخشتا ہے بلکہ غذائی اجزاء سے بھی بھرپور ہوتا ہے لیکن اسے خالی پیٹ پینے سے اور بھی زیادہ فوائدRead More →

1510766 115035 updates

ایک نئی تحقیق کے مطابق سگریٹ نوشی کرنے والوں میں ٹائپ ٹو ذیابیطس لاحق ہونے کے بہت زیادہ امکانات ہوتے ہیں بالخصوص ایسے افراد جن میں جینیاتی یا خاندانی طور پر یہ بیماری وراثتی طور پر موجود ہو۔ یہ رپورٹ گزشتہ ہفتے ویانا میں منعقدہ یورپین ایسوسی ایشن فار اسٹڈیRead More →