Jang News Financial (Page 31)

1494024 073529 updates

—فائل فوٹو غیر ملکی ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اپ گریڈ کر دی۔ ایس اینڈ پی نے پاکستان کی لمبے عرصے کا قرض حاصل کرنے کی ریٹنگ ٹرپل سی پلس سے بہتر کر کے بی مائنس کردی ہے۔ ریٹنگ پر ایس اینڈ پی کے جاریRead More →

1493913 100741 updates

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں 3 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3 ہزار 600 روپے اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کیRead More →

1493675 051530 updates

—فائل فوٹو ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3700 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کیRead More →

1493710 092604 updates

—تصویر بشکریہ پاکستان کے افغانستان کے لیے نمائندہ خصوصی محمد صادق کا ایکس اکاؤنٹ پاکستان کے افغانستان کے لیے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے بتایا ہے کہ پاکستان افغانستان کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدہ ہوگیا ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں پاکستان کے افغانستان کے لیے نمائندہ خصوصی محمد صادق نےRead More →

1493624 125846 updates

ایشیائی ترقیاتی بینک نے جولائی کے لیے ایشین ڈیولپمنٹ آؤٹ لُک رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق امریکا کی طرف سے ٹیرف میں اضافے کے باعث برآمدات میں کمی کا امکان ہے، عالمی تجارت میں غیر یقینی اور کمزور مقامی طلب سے بھی خطے کے ممالک کی شرح نمو متاثرRead More →

1492488 080359 updates

—فوٹو پی پی آئی ہڑتال کے سبب آج کراچی کے اکثر کاروباری اور صنعتی مراکز بند رہے۔  تاجروں اور صنعت کاروں نے فنانسن ایکٹ کے ذریعے نافذ کئے گئے اقدامات کو ظالمانہ قرار دیا ہے، ان کا مطالبہ ہے کہ انہیں واپس لینے کی زبانی یقین دہانیاں نہیں بلکہ دستاویزRead More →

1492684 121852 updates

— فائل فوٹو  کوئٹہ میں گائے، بکرے کے گوشت اور دودھ، دہی کی فروخت کے حوالے سے سرکاری نرخ کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ شہر میں بکرے کا فی کلو گوشت 2200 سے 2300 روپے فی کلو جبکہ گائے کا گوشت 1400 سے 1450روپے فی کلو میں فروختRead More →

1492694 014600 updates

فائل فوٹو حکومت اور شوگر ملز مالکان کے درمیان معاہدے کے باوجود لاہور میں چینی بدستور مہنگی ہے۔ شہر میں چینی 165 کے بجائے 190 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے، چینی مہنگی ہونے پر متعدد دکانداروں نے چینی رکھنا بند کردی ہے۔ دکاندار کا کہنا ہے کہ 50Read More →

1492717 051634 updates

—فائل فوٹو  پاکستانیوں نے گزشتہ مالی سال میں 179 ارب روپے سے زائد کی چائے استعمال کی، گزشتہ مالی سال میں 2 لاکھ 46 ہزار 514 میٹرک ٹن چائے منگوائی گئی۔ دستاویز کے مطابق گزشتہ مالی سال میں چائے کا درآمدی بل 62 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہا۔ 2023-24ء کے مقابلے 25-2024ءRead More →

1492987 013836 updates

—فائل فوٹو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملا جلا رجحان دیکھا گیا جو بعد میں منفی رجحان میں تبدیل ہوگیا۔ دوران ٹریڈنگ بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 379 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 38 ہزار 217 پوائنٹس پرRead More →