1492694 014600 updates

22875 191084722875

فائل فوٹو
فائل فوٹو

حکومت اور شوگر ملز مالکان کے درمیان معاہدے کے باوجود لاہور میں چینی بدستور مہنگی ہے۔

شہر میں چینی 165 کے بجائے 190 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے، چینی مہنگی ہونے پر متعدد دکانداروں نے چینی رکھنا بند کردی ہے۔

دکاندار کا کہنا ہے کہ 50 کلو چینی کا تھیلا 9 ہزار 100 روپے میں ملتا ہے، تھیلے میں بھی 100 یا 200 گرام چینی کم ہوتی ہے، حکومت نے 165 روپے کلو چینی کا ریٹ دیا ہے، زیادہ لاگت اور قیمت میں کمی پر چینی فروخت نہیں کرسکتے۔

دوسری جانب صارفین کا کہنا ہے کہ عام مارکیٹ میں چینی 190 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے، حکومت چینی کی قیمت پر کنٹرول کیلئے مانیٹرنگ نظام بہتر کرے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *