Jang News Financial (Page 19)

1512232 030144 updates

پاکستان اور افغانستان کے درمیان 8 زرعی اجناس پر ٹیرف 60 فیصد کم کر کے 27 فیصد کردیا گیا۔  کسٹم حکام کے مطابق افغانستان سے برآمد کی جانے والی اجناس میں انگور، انار، سیب اور ٹماٹر شامل ہیں جبکہ پاکستان سے افغانستان بھیجے جانے والے پھلوں میں آم، کینو، کیلاRead More →

1511921 073911 updates

شوگر ملز ایسوسی ایشن نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چینی فروخت سے متعلق فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق ایف بی آر نے چینی کی فروخت پورٹل کے ذریعے رکوادی ہے، اس فیصلے پر شدید تحفظات ہیں۔ اعلامیےRead More →

1511615 044102 updates

—فائل فوٹو ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج فی تولہ سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 1100 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 87 ہزار 500 روپے ہو گیا۔ دوسری جانب عالمیRead More →

1511345 061930 updates

—فائل فوٹو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے حکام کا کہنا ہے کہ جون 2026ء تک وفاق اور صوبوں میں کیش لیس معیشت لے کر آئیں گے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین نوید قمر کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں اسٹیٹ بینک کے حکام نےRead More →

1510988 042534 updates

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں کتنا اضافہ ہوا؟ اعداد و شمار جاری کردیے گئے ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی پیداوار کا ڈیٹا جاری کر دیا، جولائی2025 میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر 8.99 فیصد اضافہ۔ ہوا۔ Source linkRead More →

1510741 092635 updates

ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی پیداوار کا ڈیٹا جاری کر دیا، جس کے مطابق جولائی 2025 میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں سالانہ بنیادوں پر 8.99 فیصد اضافہ ہوا۔  اسلام آباد سے ادارہ شماریات کے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق جولائی 2025 میں ماہانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کیRead More →

1510399 111803 updates

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور پاکستان کا کیش لیس اکانومی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوگیا۔ کیش لیس اکانومی پر مشاورتی اجلاس میں وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی نے پاکستان جبکہ متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے مالی امور محمد بن ہادی الحسینی نےRead More →

1510031 100940 updates

وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کسانوں کے نقصانات کے تخمینے کے لیے کمیٹی بنائی ہے، اس وقت اہم چیز لوگوں کی امداد ہے۔ کمالیہ میں میڈیا سے گفتگو میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ موسمیاتی اور زرعی ایمرجنسیRead More →

1509775 073924 updates

وفاقی حکومت نے 1 لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کےلیے ایک اور ٹینڈر جاری کردیا۔ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نے 23 ستمبر تک ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کےلیے بولیاں طلب کی ہیں۔ ٹی سی پی کے اعلامیے کے مطابق چینی درآمد کےلیے طلبRead More →

1509429 045647 updates

ملک میں چینی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، قیمت سرکاری ریٹ سے بدستور زیادہ ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران چینی کی اوسط قیمت میں 2 روپے 65 پیسے فی کلو کا اضافہ ہوا، ملک میں چینی کی اوسط قیمت بڑھ کر 184 روپے ایک پیسے فیRead More →