Jang News Financial (Page 12)

1533486 111329 updates

–فائل فوٹو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں دسمبر کے پہلے کاروباری دن مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔ بازار حصص میں کاروبار کے دوران پی ایس ایکس 100 انڈیکس 660 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 67 ہزار 337 پر آگیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکسRead More →

1533004 075755 updates

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے لاہور کے تمام پرائیویٹ اسپتالوں سے ٹیکس ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ ایف بی آر حکام کے مطابق معروف پرائیویٹ اسپتال کا ٹیکس ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے اور دیگر اسپتالوں سے ٹیکس ریکارڈ طلب کیا ہے۔ حکام کے مطابق معروف اسپتالRead More →

1532687 081910 updates

پاکستان کے بنگلادیش کو 1 لاکھ میٹرک ٹن چاول برآمد کرنے کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ٹریڈنگ کارپوریشن پاکستان (ٹی سی پی) نے پاکستان کے بنگلادیش کو چاول برآمد کرنے کے معاملے میں خریداری کےلیے ٹینڈر کھول دیا ہے۔ ٹی سی پی کی دستاویز کے مطابق اس معاملےRead More →

1532391 105305 updates

کمرشل بینکوں کے ذخائر 14.24 ارب ڈالر کم ہوکر 5.04 ارب ڈالر رہے۔ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 13 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے  مطابق 13.32 کروڑ ڈالر کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر 21 نومبر تک 19.605 ارب ڈالر تھے۔ اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینکRead More →

1532069 061158 updates

—فائل فوٹو ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 300 روپے بڑھی ہے۔  اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھRead More →

1531761 055428 updates

علیمہ خان کا گورکھ پور ناکے پر دھرنا 10 گھنٹے بعد ختم بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر علیمہ خان نے اپنی بہنوں اور پی ٹی آئی کارکنوں کے ساتھ راولپنڈی کے گورکھ پور ناکے پر جاری دھرنا تقریباً 10 گھنٹے بعد ختم کردیا۔۔ SourceRead More →

1531687 093402 updates

—فائل فوٹو آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی خبر کے بعد وضاحت دے دی۔ اس حوالے سے ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں کے تعین سے متعلق غلط تاثر پیش کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گیس کی قیمتوں میںRead More →

1531151 114623 updates

امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک کے چیئرمین جان یووانووچ—فائل فوٹو امریکی بینک پاکستان، مصر اور یورپی منصوبوں میں 100 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گا۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی بینک اہم معدنیات، جوہری توانائی اور ایل این جی کی سپلائی چین محفوظ بنانے کے لیے سرمایہ کاریRead More →

1531069 065700 updates

گھوٹکی میں گنے کے کاشتکاروں نے شوگر ملز کی جانب سے 400 روپے فی من نرخ مسترد کردیا۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ یہ ریٹ مقرر کرنا کسانوں کا معاشی قتل ہے۔ ضلع سجاول میں قائم تینوں شوگر ملیں تاحال بند ہیں جس کی وجہ سے گنے کے کاشتکاروں کوRead More →

1530748 105959 updates

—فائل فوٹو  وفاقی حکومت کی جانب سے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔  وفاقی کابینہ کی جانب سے منظوری کے بعد وزارتِ تجارت نے آرڈر جاری کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سونے کی عالمی تجارت سے متعلق معطل شدہRead More →