Jang News Financial (Page 11)

1536548 120913 updates

—فائل فوٹو انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز منتقل کر دیے۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ قرض کی قسط کی مد میں 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز وصول ہوئے ہیں۔  اسٹیٹ بینک نے کہا کہ پاکستان کو 20Read More →

1536226 014539 updates

فائل فوٹو انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)  نے کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا امکان ہے، مہنگائی کی شرح 4.5 فیصد سے 6.3 فیصد تک پہنچ سکتی ہے۔ آئی ایم ایف نے کہا کہ جون 2026 میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 8.9 فیصد تک پہنچ سکتیRead More →

1535909 012043 updates

—فائل فوٹو  اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سال 2025ء کی ورکرز ترسیلات سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق نومبر 2025ء کی ورکرز ترسیلات 3.18 ارب ڈالر رہیں۔نومبر میں ترسیلات اکتوبر سے 7 فیصد کم رہیں، نومبر 2024ء سے رواں مالی سال نومبر کی ترسیلات 9 فیصدRead More →

1535534 095447 updates

فائل فوٹو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ بازار حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 777 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 67 ہزار 862 پر آگیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس کی کم ترین سطح ایک لاکھ 67 ہزار 386Read More →

1535262 101722 updates

—فائل فوٹو پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر قسط کی منظوری کے لیے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل ہوگا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 14 اکتوبر کو اسٹاف لیول معاہدہ ہوا تھا۔پاکستان ایک اعشاریہ دو ارب ڈالر قرض کی قسط کے لیے تمام شرائط پوریRead More →

1534984 090831 updates

100 انڈیکس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 69 ہزار 289 پوائںٹس رہی – فوٹو: فائل پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان رہا جہاں 100 انڈیکس مجموعی طور پر 408 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 67 ہزار 85 پوائنٹس پر بندRead More →

1534701 105552 updates

پاکستان کے بیرونی قرض میں 2022ء کے بعد کوئی اضافہ نہیں ہوا، گورنر اسٹیٹ بینک گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کے بیرونی قرضے میں 2022ء کے بعد کوئی اضافہ نہیں ہوا ہے۔ Source linkRead More →

1534227 095433 updates

—فائل فوٹوز گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کا اجلاس آج ہو گا، جس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ این ایف سی کا اجلاس وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی صدارت میں ہو گا۔ وزارتِ خزانہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں چاروں صوبوں کےRead More →

1534122 095155 updates

—فائل فوٹو شہری فی لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا ٹیکس دیتے ہیں؟ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن نے بتادیا۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 37 فیصد ٹیکسز شامل ہیں۔ ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 96 روپے 28 پیسے کے ٹیکسز شامل ہیں۔ ایک لیٹر ڈیزلRead More →

1533567 080907 updates

فائل فوٹو لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کا 11 اعشاریہ 8 کلوگرام کا گھریلو سلنڈر 87 روپے 21 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر مہنگا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پیRead More →