Jang Food (Page 6)

795505 083317 updates

بچے ہوں یا بڑے سبھی چاکلیٹ خوب شوق سے کھاتے ہیں۔ میٹھی چیزوں میں سب سے زیاد ہ مقبول چاکلیٹ کتھئی اور سفید رنگوں میں دستیاب ہوتی ہے۔ یہ ایک لذیذ اور آسان غذا کے طور پر جانی جاتی ہے۔ چاکلیٹ ذہنی دباؤ سے نجات دلاتی ہے اور انسانی موڈRead More →

800887 083241 updates

ہمارے ملک میں لوگ کھانے پینے کے خاصے شوقین ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ روایتی کھانوں کے ساتھ ساتھ دوسرے ممالک کےکھانے بھی خوب رغبت سے کھائے جاتے ہیں جن میں تھائی ،اٹالین، چائنیز، میکسیکن اور کانٹینینٹل کھانے سرفہرست ہیں۔ اب کئی ریستوران میں ان کھانوں کی مختلف ورائٹیز دستیابRead More →

806162 073756 updates

عید الاضحی پر اور اس کے بعد کئی روز تک گوشت سے بنے پکوان دسترخوان کی زینت بنتے ہیں۔ چٹ پٹے پکوانوں پر ہر کسی کا دل للچاتا ہے، کوئی مٹن کڑاہی تو کوئی بیف کباب اور کسی کو تکہ بوٹی کھا کر مزہ آتا ہے۔ خواتین اپنے اہل خانہRead More →

808563 020424 updates

برصغیر میں گوشت کے پکوان مغل ادوار سے ہی پسند کیے جاتے ہیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں  دنبےکا لذیذ گوشت بھی خوب پسند کیا جاتا ہے۔ اس سے کئی طرح کے مزے مزے کے پکوان بنائے جاتے ہیں۔یہ گوشت ذائقہ دار ہونے کے ساتھ ساتھ صحت پر بھی مثبتRead More →

811770 085239 updates

پسندے ہندوستان کا مقبول پکوان ہے چونکہ یہ مغل بادشاہوں کی پسندیدہ ڈش تھی اسی لئے اس کا نام ’’ پسندہ ‘‘ رکھا گیا۔ آجکل کے زمانے کی بات کریں تو لذت اور ذائقہ کی بناء پر یہ روایتی پکوان صرف بھارت اور پاکستان میں ہی نہیں بلکہ مغربی ممالکRead More →

814344 085349 updates

جب آپ کو بہت بھوک لگ رہی ہو ایسے میں کچھ کھانے کو مل جائے تو کھانے کی اشتہا کچھ حد تک کم ہوجاتی ہے۔ کھانے سے پہلے پیش کیے جانے والے ہلکے پھلکے پکوان کو ایپی ٹائزر کہا جاتا ہے۔ جب کسی ریستوران میں جاتے ہیں تو کھانا آنے میںRead More →

816889 084630 updates

کھانا پکانا بھی ایک آرٹ ہے، مختلف اجزاء اور طریقے سے ایک نئی ڈش سامنے آجاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج ہمارے سامنے لاتعداد ذائقہ دار پکوانوں کی ریسیپیز موجود ہیں۔ جب لذیذ پکوانوں کی بات آتی ہے تو تندوری پکوان کا ذکر لازمی کیا جاتا ہے۔ تندوری پکوانRead More →

819592 085026 updates

کوئی تہوار ہو یا دعوتوں کا اہتمام، پاکستانیوں کے پسندیدہ کھانوں کی فہرست میں چانپیں کسی نہ کسی صورت لازمی شامل ہوتی ہیں۔ گھر کے تمام افراد ہی چانپیں ذوق وشوق سے کھاتے ہیں۔ ویسے تو چانپیں زمانہ قدیم سے کھائی جارہی تھیں مگر سترھویں صدی میں برطانیہ کے شہرRead More →

822148 090612 updates

گھرو ں میں باربی کیو کا اہتمام تو اکثر دیکھنے میں آتا ہے مگر جب بات آتی ہے بکرے یا دنبے کی سالم ران بنانے کی تو عموماً اسے بنوانے کے لیے ریستوران کا سہارا لیا جاتا ہے۔ ایک عام خیال یہ ہے کہ سالم ران گھر پر بنانا نہایتRead More →

824918 084131 updates

سینڈوچ ایک ایسی خوراک ہے جس میں عام طور پر سبزی، انڈے، چیز اور گوشت کو سلائس کے درمیان رکھ کر کھایا جاتا ہے۔ سینڈوچز کو عموماً ہلکی سی بھوک کے دوران کھایا جاتا ہے۔ سینڈوچز بآسانی گھر میں موجود اشیا سے تیار کیے جاسکتے ہیں۔ مختلف طریقوں سے بنے لذیذRead More →