Jang Food (Page 5)

768697 080636 updates

آج نصف رمضان ہوگیا ہے، لوگ عبادات کا اہتمام کرنے کے ساتھ سحر و افطار میں مختلف قسم کے پکوان اور مشروبات بنارہے ہیں۔ موسموں کی تبدیلی بھی قدرت کی انمول نعمتوں میں سے ایک ہے۔ ہر موسم دوسرے سے مختلف ہوتا ہے، جس کی بناء پر لوگ ہر موسم کیRead More →

771492 083555 updates

ماہ رمضان میں طرح طرح کے پکوانوں سے دسترخوان سج جاتے ہیں اور ہر کوئی اپنی خواہشات کے مطابق افطاری کا اہتمام کرتا ہے۔ ہمارے یہاں تقریباً ہر گھر میں افطار کے وقت پکوڑے دسترخوان کا لازمی حصہ ہوتے ہیں جبکہ سموسے اور راج کچوری بھی اکثر و بیشتر کھائی جاتیRead More →

773861 112506 updates

رمضان کے روزے رکھنے پر یکم شوال کو اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو عباداتِ رمضان کا ثواب عطا فرماتے ہیں۔ عید کے دنوں میں ہر گھر میں کھانے پینے کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے اور مختلف قسم کے کھانے بناکر عید کی خوشیوں کو دوبالا کیا جاتا ہے۔ سبRead More →

776700 085204 updates

ماہ صیام کے بعد مسلمانوں نے عیدالفطر کی خوشی منائی اور یہ سلسلہ پورے ہفتے جاری رہتا ہے۔ لوگ عید کے تین روز کھانے پینے کا خوب اہتمام کرتے ہیں اور یہ سلسلہ پورا ہفتے ہی جاری رہتا ہے۔ سوشل ڈسٹینسنگ (احتیاطی فاصلہ) کی وجہ سے دوستوں اور رشتہ داروں کی دعوتوںRead More →

779696 091659 updates

گرمیوں کے موسم میں لوگوں کو آم اور تربوز کا شدت سے انتظار رہتا ہے۔ موسم گرما کے آغاز سے ہی بازاروں میں لال تربوز نظر آنا شروع ہوجاتے ہیں۔ جسم میں پانی کی مناسب مقدار برقرار رکھنے اور ٹھنڈک پہنچانے کے لیے یہ بہترین پھل مانا جاتا ہے۔ اسRead More →

782626 081828 updates

موسموں کی تبدیلی قدرت کی انمول نعمتوں میں سے ایک ہے۔ ہر موسم دوسرے سے مختلف ہوتا ہے جس کی بناء پر لوگ ہر موسم کی انفرادیت سے لطف حاصل کرتے ہیں۔ پاکستان کے عوام چاروں موسموں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔یہاں ہر موسم کی مناسبت سے بہترین اور خوشRead More →

785616 105152 updates

انسانی صحت کے لیے بھرپور ناشتہ کرنا بہت ضروری ہے کیونکہ صبح کے وقت جسم کا میٹابولزم بہتر انداز میں چلتا ہے۔ لہٰذا آپ جو بھی کھاتے ہیں وہ اچھی طرح ہضم ہوتا اور جسم کو توانائی فراہم کرتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ صبح کا ناشتہ بادشاہوں کی طرح کیا جائے تاکہ تمامRead More →

788658 084121 updates

ہم نے گزشتہ ہفتے انسانی صحت کے لیے ناشتہ کی اہمیت کے پیشِ نظر ملک میں کیے جانے والے دیسی ناشتہ کی ریسیپیز قارئین کی نذر کی تھیں۔ آج ہم آپ کی خدمت میں مغربی ناشتہ کی کچھ تراکیب پیش کررہے ہیں۔ دنیا بھر میں ناشتہ دن کی خوراک کا ضروری حصہRead More →

791648 082943 updates

پراٹھے کا لفظ سنسکرت سے نکلا ہے اور یہ دو الفاظ یعنی کہ پرات اور آٹے کا امتزاج ہے، جسے بنانے کی ابتدا برصغیر سے ہوئی۔ پراٹھے عموماً ان ممالک میں زیادہ شوق سے کھائے جاتے ہیں، جہاں گندم کی کاشت ہوتی ہے۔ پراٹھے کو مختلف ممالک میں مختلف ناموںRead More →

794663 074247 updates

برسات کا موسم آتا ہے تو دل بھی ہر شے کی طرح کِھل اٹھتا ہے۔ جب مٹی کی سوندھی مہک اٹھتی ہے تو اس زمین سے اپنائیت کا احساس اور بڑھ جاتا ہے۔ اس موسم کا لطف اٹھانے کے لیے دل چاہتا ہے کہ کہیں باہر گھومنے جائیں اور طرح طرح کے منRead More →