Jang Food (Page 2)

891103 084752 updates

اسٹرابیری کا موسم آتے ہی یہ بازاروں میں جگہ جگہ نظر آنے لگتی ہے۔ دل کی شکل سے مشابہ گلاب کے خاندان سے تعلق رکھنے والی اسڑابیری شگفتہ سرخ رنگت اور سر پر سبز پتوں کا تاج لیے ایک ہردلعزیز پھل ہے، جسے صحت کی ضمانت بھی کہا جاتا ہے۔Read More →

894199 093227 updates

بسکٹ لاطینی زبان کے لفظ بس کوکٹس (Bis coctus)سے نکلا ہے، جس کا مطلب ہے دو دفعہ پکا ہوا۔ بچے بڑے سب ہی بسکٹس کھانا پسند کرتے ہیں۔ بالخصوص شام کی چائے کے ساتھ بسکٹس کھانے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ بسکٹس سے نہ صرف منہ کا ذائقہ تبدیل ہوجاتاRead More →

887925 025041 updates

گوشت کا شمار ہر کسی کی مرغوب غذا میں کیا جاتا ہے۔ گوشت سے انواع و اقسام کے پکوان بنائے جاتے ہیں، جنھیں بچے اور بڑے سب ہی شوق سے کھاتے ہیں۔ تاہم، گوشت کے استعمال میں ہر کسی کی پسند الگ ہوسکتی ہے جیسے کہ کو ئی بکرے یا گائےRead More →

885130 083711 updates

خشک میوہ جات قدرت کی عطا کردہ نعمت ہیں، جن کا اعتدال کے ساتھ استعمال انسان کو کئی طرح کی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ خشک میوہ جات میں مونگ پھلی،بادام، پستہ، کاجو،کشمش، اخروٹ، انجیر اور چلغوزے شامل ہیں۔ موسمِ سرما میں خشک میوہ جات کا استعمال عام دنوں کےRead More →

881398 104029 updates

ویسے تو سوپ پینے کے شوقین افراد سارا سال ہی سوپ پیتے رہتے ہیں لیکن موسم سرما آتے ہی ہر کوئی مختلف اقسام کے لذیذ سوپ پینا پسند کرتا ہے۔ بچے ،بوڑھے اور نوجوان سبھی شوق سے سوپ پیتے ہیں۔ ریستوران اور بازاروں میں جگہ جگہ سوپ کی فروخت ہوتیRead More →

695909 093037 updates

عموماًبیڈروم (خوابگاہ) میں پودے لگانے سے منع کیا جاتاہے کیونکہ وہ رات کے وقت آکسیجن کی نسبت کاربن ڈائی آکسائیڈ زیادہ خارج کرتے ہیں۔ البتہ مکمل طور پر محفوظ پودے صحتمند اور خوشگوار اندرونی آب و ہوا فراہم کرتے ہیں۔ اس لیے آپ کو اپنی خوابگاہ قدرتی ہریالی سے سجانےRead More →

697903 033957 updates

ہمارے ہاں لوگ مچھلی کھانے کے خاصے شوقین پائے جاتے ہیں۔یوں تو مچھلی تقریباً سارا سال کھائی جاتی ہے ۔مگر سرد موسم آتے ہی اس کی مانگ خوب بڑھ جاتی ہے۔تمام سردی مچھلی سے بنے پکوانوں کا خاص اہتمام کیا جاتاہے۔مچھلی کی کئی اقسام ہیں ایک اندازے کے مطابق اسRead More →

700256 040209 updates

ہمارے ہاں کھانے موسموں کے مطابق کھائے جاتے ہیں ۔جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ موسم سرما کا آغاز ہوچکا ہے اور ساتھ ہی بہت سے مزیدار اور گرم کھانے بنائے جانے لگے ہیں۔ سوپ بھی انہیں کھانوں میں شامل ہے۔یوں تو سوپ سارا سال پیا جا سکتا ہے مگرRead More →

703156 090727 updates

انڈا پروٹین سے بھرپور ایک مکمل غذا ہے۔یہ روز مرہ کے ناشتے کا حصہ ہیں۔انڈا ہر عمر کے فرد کے لیے بہترین غذا ہے۔بچوں کو روزانہ ایک انڈا ضرور دیں کیونکہ یہ نہ صرف ان کی نشوونما میں مدد کرتا ہے، بلکہ ان کی دماغی صلاحیتوں کو بھی بہتر بناتاRead More →

705430 035942 updates

چاکلیٹ میٹھی چیزوں میں سب سے زیاد ہ مقبول ہے۔بچے ہوں یا بڑے سبھی خوب شوق سے چاکلیٹ کھاتے ہیں۔یہ براؤن اور وائٹ دونوں رنگوں میں ہوتی ہے۔ یہ ذہنی دباؤ سے نجات دلاتی ہے اور انسانی موڈ پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے ۔ ایک تحقیق کے مطابق ناشتےRead More →