Jang Food

1524794 124113 updates

اگر آپ آج لنچ میں کچھ معمول سے ہٹ کر ٹرائی کرنا چاہتی ہیں، لیکن مینیو کے تعیّن میں کسی نتیجے پر نہیں پہنچ پا رہیں، تو ہم آپ کی یہ مشکل، اُلجھن دُور کیے دیتے ہیں۔ آج ہم آپ کو ایسےکھانوں کی تراکیب بتارہے ہیں، جو متوازن ہونے کےRead More →

1523103 030512 updates

یوں تو صوبۂ سندھ کا تاریخی شہر، شکار پور متعدد وجوہ کی بنا پر شُہرت کا حامل ہے، مگر یہاں تیارکیا جانے والا چٹ پٹا، منفرد ذائقے اور خوش بُو کا حامل اچار، جسے ’’شکار پوری اچار‘‘ کہا جاتا ہے، پاکستان کے علاوہ بیرونِ مُلک بھی خاصا مشہور ہے۔  انواعRead More →

1523101 025816 updates

فوزیہ ناہید سیال، لاہور یوں تو چکن سے بنے سارے ہی کھانے لذیذ اور مقبولِ عام ہیں، لیکن فرائیڈ چکن کی بات ہی نرالی ہے۔ اس کا نام سُنتے ہی منہ میں پانی بَھر آتا ہے۔ اگر آپ ڈِنر کے لیے معمول کے چکن کے کھانوں سےہٹ کر کچھ غیرRead More →

1521200 034836 updates

محمد صفدر خان ، گوجرانوالہ مزے دار بریانی اور خوش ذائقہ و صحت بخش کھیر کا شمار ہمارے خطّے کی مقبول ترین ڈِشز میں ہوتا ہے۔ یہ نہ صرف مقبولِ عام طعام ہیں بلکہ برِعظیم کی بے مثل ثقافت اور درخشندہ روایات کا مظہر بھی۔  علاوہ ازیں، ہر خاص وRead More →

1519084 023516 updates

محمّد صفدرخان ساغرؔ، راہوالی، گوجرانوالہ اکثر شام کی چائے کے ساتھ کچھ نہ کچھ کھانے کو دِل چاہتا ہے، تو بازار سے کچھ عیر صحت بخش، مضرِ صحت منگوانے سے بہتر ہے کہ گھر ہی میں کوئی ایسی چیز تیار کرلی جائےکہ جو اہلِ خانہ کو بھی پسند آئے اورRead More →

913431 083839 updates

رمضان کا بابرکت مہینہ شروع ہوچکا ہے، ایسے میں لوگ عبادات کے ساتھ ساتھ کھانے پینے کا بھی خاص اہتمام کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ گھروں میں ذوق و شوق سے انواع اقسام کے پکوان بنائے جاتے ہیں۔ عوامی آراء جاننے والے ادارے پلس کنسلٹنٹ نے حال ہی میںRead More →

903574 082206 updates

جب کبھی روز مرہ کھانوں سے کچھ مختلف کھانے کا دل کرتا ہے تو سب سے پہلے فاسٹ فوڈ کھانے کا خیال ہی دل میں آتا ہے۔ ویسے تو فاسٹ فوڈ میں شامل غذائیں ہر عمر کے افراد کو مرغوب ہوتی ہیں لیکن نوجوان اور بچے تو ان کے دلدادہRead More →

903363 084222 updates

بعض اوقات روایتی کھانوں سے کچھ ہٹ کر کھانے کو دل چاہتا ہے۔ ایسے میں سب سے پہلا انتخاب عموماً چائنیز کھانے ہی ہوتے ہیں کیونکہ ان کا مخصوص ذائقہ تقریباً ہر شخص کو ہی پسند ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے ملک میں روایتی دیسی اور فاسٹ فوڈRead More →

900268 085300 updates

کھانا کھانے کے بعد اکثر ہمیں میٹھا کھانے کی حاجت محسوس ہوتی ہے حالانکہ ہمارا پیٹ پہلے ہی بھرچکا ہوتا ہے۔ اس کی ایک وجہ تو ہماری کھانے کے بعد میٹھا کھانے کی عادت ہے جبکہ کچھ ماہرین کے مطابق انسانی دماغ کی خواہش ہوتی ہے کہ کھانے کے بعدRead More →

897095 090516 updates

تمام عمر کے لوگوں کے لیے روزانہ سبزیوں کا استعمال نہایت مفید ہے۔ یہ فائبر، فولک ایسڈ، پوٹاشیم، معدنیات، وٹامنز اور دیگر کئی غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتی ہیں۔ سبزیوں میں کاربوہائیڈریٹس کی مقدار بھی کم ہوتی ہے، اس وجہ سے یہ وزن کم کرنے میں بھی مفید ثابت ہوتیRead More →