1575923 054727 updates

22875 191084722875

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کمی ہوگئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4900 روپے کی کمی کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ 5 لاکھ 1162 روپے ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 201 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 29 ہزار 665 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 49  ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 788  ڈالر فی اونس ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *