1544295 110703 updates

22875 191084722875

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے دن ملے جلے رجحان کے بعد زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے، جس کے باعث 100 انڈیکس ایک لاکھ 84 ہزار کی حد عبور کرگیا۔

بازار حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 2673 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 85 ہزار 82 کی بلندی پر پہنچ گیا۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 85 ہزار 254 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا، جبکہ 100 انڈیکس ایک لاکھ 81 ہزار  182 کی نچلی سطح پر بھی آیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز  100 انڈیکس ایک لاکھ 82 ہزار 408 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *