1533004 075755 updates

22875 191084722875

معروف پرائیویٹ اسپتال کا اصل ٹیکس 55 کروڑ، سہ ماہی 55 لاکھ جمع کروانے پر بضد، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے لاہور کے تمام پرائیویٹ اسپتالوں سے ٹیکس ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔

ایف بی آر حکام کے مطابق معروف پرائیویٹ اسپتال کا ٹیکس ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے اور دیگر اسپتالوں سے ٹیکس ریکارڈ طلب کیا ہے۔

حکام کے مطابق معروف اسپتال کی انتظامیہ ٹیکس چھپا رہی ہے، درست اعداد و شمار فراہم نہیں کیے گئے۔

ایف بی آر حکام کے مطابق پرائیویٹ اسپتال کا اصل ٹیکس 55 کروڑ روپے سالانہ بنتا ہے جبکہ انتظامیہ سہ ماہی کا 55 لاکھ روپے ٹیکس جمع کروانے پر بضد ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *