1527608 080001 updates

22875 191084722875

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

کراچی کے قومی ادارہ امراضِ قلب (این آئی سی وی ڈی) اسپتال میں نوجوان کے دل کا 16 گھنٹے طویل آپریشن کامیابی سے مکمل کرلیا گیا۔

اعلامیہ کے مطابق پاکستان میں پہلی بار’’ٹوٹل آرچ ریپلیسمنٹ ود فریزَن ایلیفینٹ ٹرنک ٹیکنیک‘‘ سے یہ سرجری انجام دی گئی۔

ترکیہ کے سرجن اورسےکِزل ٹیپے کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا، انہوں نے این آئی سی وی ڈی کے ماہرین کے ساتھ آپریشن مکمل کیا۔ خیرپور سے تعلق رکھنے والا نوجوان تیزی سے صحتیاب ہو رہا ہے۔

اعلامیہ کے مطابق 60 لاکھ روپے کی لاگت کی سرجری سندھ حکومت کی معاونت سے مکمل طور پر کسی اخراجات کے بغیر انجام دی گئی۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *