1514712 080259 updates

22875 191084722875

کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں کمی کا سلسلہ جاری

دریائے سندھ میں کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بہاؤ میں 25 ہزار کیوسک کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

بہاؤ کم ہو کر 3 لاکھ 87 ہزار کیوسک پر آ گیا، تاہم درمیانے درجے کا سیلاب برقرار ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *