1512549 073736 updates

22875 191084722875

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 24 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ 

لاہور سے صوبائی محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی سے 18، لاہور اور اٹک سے 2، 2، چکوال اور قصور سے ایک، ایک ڈینگی کیس سامنےآیا ہے۔ 

محکمہ صحت کے مطابق رواں سال پنجاب میں اب تک ڈینگی کے 1055 کنفرم کیسز رپورٹ ہوچکے، رواں سیزن میں ڈینگی کے سب سے زیادہ کیسز راولپنڈی سے رپورٹ ہو رہے ہیں۔ 

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق رواں سیزن میں راولپنڈی میں 484، لاہور 166 اور مری میں 102 ڈینگی کیسز سامنے آئے ہیں۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *