1509704 121759 updates

22875 191084722875

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستان انڈر-17 فٹبال ٹیم کے پلیئر عزیز خان کو سری لنکا روانگی سے روک دیا گیا۔

عزیز خان کے 2 پاسپورٹ ہیں، دونوں پر مختلف تاریخ پیدائش درج ہے، جس پاسپورٹ پر ویزا تھا اس پر تاریخ پیدائش دسمبر 2008 درج تھی جبکہ دوسرے پاسپورٹ پر تاریخ پیدائش فروری 2009 درج تھی۔

ایک پاسپورٹ 2028 اور دوسرا 2030 تک کے لیے ویلیڈ تھا۔ ایک پلیئر کے نام پر دو پاسپورٹ کے اجراء پر پی ایف ایف حکام بھی حیران ہیں۔

پاکستاں فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے پاس دستاویز میں جو پاسپورٹ تھا اس کی ویلیڈیٹی 2028ء تک کی تھی۔

پاسپورٹس پر مختلف تاریخ پیدائش کی وجہ سے ایمیگریشن نے پلیئر کو سفر کرنے سے روک دیا۔

پچھلے دونوں اور پلیئر کو محکمہ جاتی این او سی نہ ہونے پر امیگریشن حکام نے سفر سے روکا تھا۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *