1504566 051528 updates

22875 191084722875

عثمان خواجہ ایک بار پھر اہل فلسطین کی آواز بن گئے

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ ایک بار پھر اہل فلسطین کی آواز بن گئے۔

ایک بیان میں کرکٹر عثمان خواجہ نے کہا کہ کل پارلیمنٹ جاؤں گا اور وہاں غزہ پر بات کروں گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ معصوم بچوں کا قتل عام اور فاقہ کشی اب رکنی چاہیے، غزہ پر بات کرنے کے بعد کھیلوں میں جوئے پر بات کروں گا۔

آسٹریلوی کرکٹر نے یہ بھی کہا کہ غزہ میں مظالم رکنے تک ہمیں اسرائیل پر پابندی لگانی چاہیے، امدادی سامان کی ترسیل کی اجازت تک ہمیں اسرائیل پر پابندی لگانی چاہیے۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی عزت نہ کرنے والے ملک سے تجارت نہیں کرنی چاہیے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *