1502448 090706 updates

22875 191084722875

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1400 روپے کم ہوگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 1400 روپے کم ہوکر 3 لاکھ55 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں1201 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد 10 گرام سونا 3 لاکھ 4 ہزار 526 روپے کا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 14 ڈالر کم ہوکر 3325 ڈالر فی اونس ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *