1502169 082528 updates

22875 191084722875

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

انڈر 15 بیس بال ایشیاء کپ میں پاکستان کو دوسری شکست ہوئی ہے۔

پاکستان کو کوریا نے بیس بال ایشیاءکپ میں 24-0 سے شکست دے دی۔

کوریا نے 3 اننگز میں پاکستان کے خلاف 24 رنز اسکور کرلیے تھے، پاکستانی کھلاڑی ایک بھی رن مکمل نہ کر سکے۔

گروپ اسٹیج میں پاکستان کو 3 میں سے 2 میچز میں شکست ہوئی۔

پاکستان نے تھائی لینڈ کو شکست دی، جبکہ اسے کوریا اور چائنیز تائپے سے شکست ہوئی۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *