1501865 060519 updates

22875 191084722875

ساؤتھ ایشیا ریجنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ: انڈر23 ٹیم ایونٹ میں سلور میڈل پاکستان کے نام

ساؤتھ ایشیا ریجنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ کے انڈر 23 ٹیم ایونٹ میں سلور میڈل پاکستان ٹیم کے نام رہا۔

پاکستان انڈر 23 ٹیم محمد عدنان، رانا حسن مجتبیٰ، عمیمہ عثمان اور عمارہ اشتیاق پر مشتمل تھی۔

ٹیم نے ایونٹ میں نیپال کو 2-3، بھوٹان کو 0-5 اور سری لنکا کو 0-5 سے شکست دی تھی۔ ٹیم ایونٹ کے آخری روز سری لنکا کی نیپال کے خلاف فتح نے پاکستان کی دوسری پوزیشن پکی کردی۔

انڈر17 میں پاکستانی ٹیم نے ایک میچ جیت کر تیسری پوزیشن اور برانز میڈل حاصل کیا۔

ساوتھ ایشین ریجنل بیڈمنٹن چیمپن شپ میں انفرادی مقابلے کل سے شروع ہوں گے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *