1501762 070928 updates

22875 191084722875

امریکا، پاکستان کے اشعب عرفان نے اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔

12 ہزار ڈالرز انعامی رقم والے ٹورنامنٹ کے فائنل میں اشعب نے ملائشین پلیئر کو شکست دی۔

نیتھن کیوے کے خلاف اشعب عرفان نے 40 منٹ میں تین ۔ ایک سے فتح حاصل کی۔

پاکستانی پلیئر نے پہلا گیم ہارنے کے بعد کم بیک کرکے مسلسل تین گیمز جیتے۔

نیتھن کے خلاف فائنل میں اشعب کی جیت کا اسکور 8-11،11-2، 11-2 اور 11- 6 رہا۔

یہ رواں سال اشعب عرفان کا تیسرا پی ایس اے ٹائٹل ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *