1495606 050251 updates

22875 191084722875

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1600 روپے کم ہوا ہے۔

اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 54 ہزار 700 روپے ہو گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 ہزار 372 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 4 ہزار 98 روپے ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 16 ڈالرز کم ہو کر 3 ہزار 320 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *