1494303 032906 updates

22875 191084722875

ہمیں ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کیلئے کرکٹ کا ایک انداز اپنانا ہوگا، مائیک ہیسن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ ہمیں ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کیلئے کرکٹ کا ایک انداز اپنانا ہوگا۔

مائیک ہیسن نے سوشل میڈیا پر پیغام لکھا کہ اس وقت پاکستان ٹیم دنیا میں آٹھویں نمبر پر ہے، میرپور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کم اسکور والا وینیو ہے۔

انہوں نے لکھا کہ میرپور میں مشکلات کے بعد کم بیک کرتے ہوئے تجربے سے سیکھنے کی صلاحیت دکھائی، نئے کھلاڑی آگے آئے اور اچھی کارکردگی دکھائی۔

ہمیں ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کیلئے کرکٹ کا ایک انداز اپنانا ہوگا، مائیک ہیسن

مائیک ہیسن نے لکھا کہ اسپیشلسٹ کوچز نے بنگلادیش اور این سی اے میں بولرز کی ڈیولپمنٹ میں اہم کردار ادا کیا، آخری 2 میچز میں فیلڈنگ میں شاندار بہتری آئی۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *