1492684 121852 updates

22875 191084722875

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

کوئٹہ میں گائے، بکرے کے گوشت اور دودھ، دہی کی فروخت کے حوالے سے سرکاری نرخ کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔

شہر میں بکرے کا فی کلو گوشت 2200 سے 2300 روپے فی کلو جبکہ گائے کا گوشت 1400 سے 1450روپے فی کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

سرکاری طور پر بکرے کے گوشت کی قیمت 1900 اور گائے کے گوشت کی قیمت 1100روپے فی کلو مقرر ہے۔

دوسری جانب دودھ کی 200 سے 210 روپے فی لیٹر اور دہی کی 220 سے 240 روپے فی کلو میں فروخت جاری ہے۔

دودھ کی سرکاری قیمت 180روپے فی لیٹر اور دہی کی 200 روپے فی کلو مقرر ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *