Jang News Financial (Page 5)

1564885 123859 updates

—فائل فوٹو حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا، پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاحکمِ ثانی برقرار رہیں گی، پیٹرول 321 روپے17 پیسے فی لیٹرRead More →

1564911 020642 updates

—فائل فوٹو پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 8 ہزار 700 روپے کم ہو کر 5 لاکھ 24 ہزار 56 روپےRead More →

1564632 022719 updates

— فائل فوٹو پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی کمی ہوئی ہے۔  آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 7 ہزار 100 روپے کم ہو کر 5 لاکھ 33 ہزار 262 روپے ہوگئیRead More →

1564356 045605 updates

ایل این جی کی قیمت میں 2.26 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ ہوگیا، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مارچ کے لیے ایل این جی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میںRead More →

1564064 031345 updates

—فائل فوٹوز اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے کوئی نیا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔ اوگرا کے اعلامیے کے مطابق ایل پی جی کی قیمتیں ہر ماہ کی پہلی تاریخ سے مقرر کی جاتیRead More →

1563778 032549 updates

—فائل فوٹو  ملک میں جیٹ فیول کی قیمت بڑھنے کے سبب ایئرلائنز نے بھی کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ ذرائع ایئر لائنز کے مطابق کراچی سے لاہور، اسلام آباد اور دیگر اسٹیشنز کے لیے کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے، ڈومیسٹک پروازوں پر 2800 سے 5 ہزار روپے فیRead More →

1563498 044311 updates

فائل فوٹو  آبنائے ہرمز کی بندش اور تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک ہی دن میں 30 فیصد کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ دوران کاروبار برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی فی بیرل قیمت 117 ڈالر فی بیرل تک پہنچی،Read More →

1563203 021217 updates

فائل فوٹو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ لاہور سے راولپنڈی کے لیے ایگزیکٹو بس کا کرایہ 2250 روپے سے بڑھ کر 2480 روپے ہو گیا ہے، جبکہ ایگزیکٹو پلس کا کرایہ 3350 روپے سے بڑھ کر 3680Read More →

1562986 035533 updates

—فائل فوٹو حکومت نے کمرشل طیاروں کے استعمال کے لیے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا۔ ایئر لائنز کے طیاروں کے لیے جیٹ فیول کی قیمت میں 154 روپے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جیٹ فیول کی قیمت میں 82 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔Read More →

1562709 125651 updates

پاکستانی بندرگاہیں کنٹینر ٹرانس شپمنٹ، بلک کارگو اور بنکرنگ کیلئے تیار ہیں،جنید انوار چوہدری وزیر بحری امور نے کہا کہ پورٹ قاسم، کراچی پورٹ اور گوادر پورٹ کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا گیا، مؤثر لاجسٹکس، مسابقتی سہولتوں کے ذریعے بین الاقوامی شپنگ لائنز کو راغب کر سکتے ہیں۔ SourceRead More →