Jang News Financial (Page 31)

1498877 070410 updates

صنعتکار ایس ایم تنویر کا کہنا ہے کہ ہماری فیلڈ مارشل سے ڈھائی سے 3 گھنٹے کی ملاقات ہوئی، فیلڈ مارشل نے تفصیل سے ہم سب کی بات کو سنا، سمجھا اور اس پر ایکشن لیا، کہا وہ دو سال سے تاجر برادری کا اعتماد بحال کرنے کی کوشش کررہےRead More →

1498514 054130 updates

نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 1.89 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی، فیصلہ وفاقی حکومت کو بھیج دیا۔ نیپرا کے فیصلے کے مطابق یہ کمی اپریل تا جون 2025ء کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں منظور کی گئی، بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق کےRead More →

1498542 095822 updates

ٹیکس فراڈ میں ملوث تاجروں کی گرفتاری کا طریقہ کار وضع کردیا گیا ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ٹیکس فراڈ میں ملوث افسران، عملے یا اندرونی سہولت کار بھی زد میں آئیں گے، مبینہ ٹیکس فراڈ میں ملوث تاجروں کی گرفتاری سے پہلے مشاورت لازمی قرار دے دیRead More →

1498426 100448 updates

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ایک اور تاریخ ساز دن، شیئرز بازار میں ایک اور سنگ میل عبور ہوگیا، کاروباری ہفتے کے چوتھے روز  زبردست تیزی کے باعث 100 انڈیکس ایک لاکھ 46 ہزار کی حد عبور کرکے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔  بازار حصص کےRead More →

1498070 100318 updates

—فائل فوٹو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں نئے ریکارڈز بننے کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز زبردست تیزی کے باعث 100 انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 45 ہزار کی سطح  کراس کر گیا۔ کاروبار کے اختتام پر بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 2 ہزارRead More →

1498115 024117 updates

—فائل فوٹو ملک میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمت میں ایک ہزار 300 روپے کاRead More →

1498077 110240 updates

—فائل فوٹو انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے بڑھ کر 282 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 285 روپے 25 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق منگلRead More →

1497876 111033 updates

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب—فائل فوٹو کابینہ کی اقتصادی کمیٹی نے حوالہ ترسیلات اسکیم کے کلیمز کی ادائیگی کے لیے 30 ارب روپے کی تکنیکی گرانٹ منظور کر لی۔ وزیرِ خزانہ و سینیٹر محمد اورنگ زیب نے کابینہ کی اقتصادی کمیٹی کے اجلاس کی آن لائن صدارت کی۔ کابینہ کی اقتصادی کمیٹی کیRead More →

1497845 053142 updates

تیل کی قیمتیں کم ہوجائیں تو پیوٹن لوگوں کو ہلاک کرنا بند کر دیں گے، ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے یوکرین تنازع کے سوال پر کہا کہ ایندھن کی قیمتیں کم ہوجائیں تو روسی صدر پیوٹن لوگوں کو ہلاک کرنا بندRead More →