Jang News Financial (Page 2)

1573999 105216 updates

—فائل فوٹو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 3872 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 64 ہزار 464 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔  آج اب تک کے کاروبارRead More →

1573746 065408 updates

فوٹو: فائل عالمی ریٹنگز ایجنسی فچ نے کہا ہے کہ پاکستان کی غیرملکی کرنسی ڈیفالٹ ریٹنگ بی مائنس برقرار ہے اور  مستقبل مستحکم ہے۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی کے مطابق مستحکم ریٹنگ آئی ایم ایف پروگرام میں مالیاتی استحکام، میکرو اکنامک اقدامات کے سبب ہے۔ فچ کا کہنا ہے کہ آئیRead More →

1572727 104829 updates

—فائل فوٹو ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معاشی صورتِ حال پر رپورٹ جاری کر دی۔ اے ڈی بی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی معیشت میں بہتری کے باوجود خطرات بدستور موجود ہیں، جبکہ معیشت میں بتدریج بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔  رپورٹ کے مطابق پاکستان کیRead More →

1573032 095642 updates

—فائل فوٹو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹ سامنے آ گئی، ایران امریکا سیز فائر پر 100 انڈیکس ہفتے بھر میں 11 فیصد بڑھا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا جہاں 100 انڈیکس 16792 پوائنٹس کے اضافے سے 167191 پر بند ہوا۔Read More →

1572763 020225 updates

—فائل فوٹو گزشتہ روز کمی کے بعد ملک میں آج سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے اضافے سے 4 لاکھ 97 ہزار 662 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کیRead More →

1572473 034644 updates

—فائل فوٹو کراچی میں 2 دن میں ایل پی جی کی قیمت میں 40 روپے کلو کمی ہو گئی۔ ایل پی جی ایسوسی ایشن کے رہنما علی حیدر کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی سپلائی بہتر ہونے پر قیمت کم ہو رہی ہے۔ علی حیدر نے کہا کہ رواں ماہRead More →

1572117 032420 updates

’مودی فارغ ہوگیا، اس کے پلے کچھ نہیں رہا‘ خواجہ آصف نے کہا کہ سول اور عسکری قیادت پر مشتمل ہائبرڈ ماڈل نے دو تین سال میں بے پناہ کامیابیاں سمیٹیں، ثابت ہوتا ہے طاقت کے مراکز مل کر کام کریں تو پاکستان عالمی سطح پر کتنی کامیابیاں حاصل کرRead More →

1571806 021151 updates

— فائل فوٹو ملک میں سونے کی قیمت معمولی اضافے کے بعد آج پھر کم ہو گئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار روپے کم ہو کر 4 لاکھ 88 ہزار 462 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2572 روپے کم ہو کر 4Read More →

1571506 051015 updates

فائل فوٹو پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر اضافہ ہوا ہے۔ وزارت تجارت کے ذرائع نے کہا ہے کہ فروری کے مقابلے میں مارچ 2026ء میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 1 اعشاریہ 50 فیصد کا اضافہ ہوا تاہم سالانہ بنیادوں پر برآمدات میں 6 اعشاریہ 25 فیصد کمی ریکارڈ کیRead More →

1571270 053842 updates

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے دوران پاکستان میں ایرانی کرنسی کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔  ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے رہنما ملک بوستان نے کراچی میں بتایا کہ 2500 پاکستانی روپے کا ایک کروڑ ایرانی ریال بڑھ کر 10 ہزارRead More →