Jang News Financial (Page 19)

1522812 015345 updates

—فائل فوٹو  ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل گراوٹ کے بعد آج فی تولہ نرخ میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا ایک ہزار 800 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 33 ہزار 662 روپے کاRead More →

1522573 115622 updates

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی دو طرفہ تجارت سیکیورٹی خدشات کے باعث عارضی طور پر معطل ہے۔ ایف بی آر اعلامیے میں کہا گیا کہ تجارت معطل ہونے سے قبل کسٹمز حکام نے طورخم، غلام خان، خرلاچی اور انگور اڈہRead More →

1522224 080212 updates

—فائل فوٹو ڈائریکٹوریٹ ٹرانزٹ ٹریڈ کسٹمز نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی مرحلہ وار بحالی کا طریقہ کار جاری کر دیا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کارگو آپریشن 3 مرحلوں میں مکمل کیا جائے گا، ابتدائی طور پر چمن کے راستے ٹرانزٹ ٹریڈ بحال ہو گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پہلے مرحلےRead More →

1522142 095320 updates

—فائل فوٹو لاہور میں عوام کو سستا گوشت فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع وزارت پیداوار کے مطابق مٹن، بیف، انڈے اور چکن کی ایکسپورٹ پر کچھ عرصے کے لیے پابندی کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ ذرائع وزارت پیداوار کا کہنا ہے کہ سیلاب سے زراعت اورRead More →

1521552 032528 updates

فائل فوٹو گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے ورلڈ بینک میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کا کردار ترقی پذیر ممالک کی معاشی ترقی میں انتہائی اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کو بااختیار بنانا اور معاشی ترقی میں صنفی شمولیت کو فروغ دینا اسٹیٹRead More →

1521255 092349 updates

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے صرف ملتان میں کارروائیوں سے ماہ اکتوبر میں تقریبا 482 ملین روپے مالیت کی اشیاء ضبط کرلی ہیں۔ ایف بی آر اعلامیے میں بتایا گیا کہ رواں ماہ کے دوران غلہ منڈی ملتان کے قریب ٹرک سے غیر ملکی سگریٹ اور چھالیہRead More →

1521143 095616 updates

—فائل فوٹو فیصل آباد میں پاک افغان بادڑ کی بندش کے باعث افغانستان سے آنے والے قندھاری انار اور انگور کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ ہو گیا ہے جس سے خریدار مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔ فیصل آباد میں چند روز قبل تک 400 روپے فی کلو بکنے والےRead More →

1520629 011249 updates

—فائل فوٹو  سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد فی تولہ سونا ساڑھے چار لاکھ سے نیچے آ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 10 ہزار 600 کی کمی کے بعد 4 لاکھ 46 ہزار 300 کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرامRead More →

1520390 073454 updates

بھارتی چاول کی قیمتوں میں کمی سے یورپین یونین میں پاکستانی چاول کی فروخت میں کمی کا خطرہ ہے۔  تفصیلات کے مطابق اس سال جرمنی کے شہر کولون میں لگنے والی خوراک کی بڑی نمائش انوگا میں بھارت کے چاول کے تاجروں نے یورپی خریداروں کو پاکستانی تاجروں کے مقابلےRead More →

1520131 114823 updates

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب—فائل فوٹو وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نیا این ایف سی ایوارڈ نومبر میں متوقع ہے۔ اسلام آباد میں اٹلانٹک کونسل میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان نے معاشی استحکام میں نمایاں پیشرفت کی ہے، آئی ایم ایف نے پاکستان کی کارکردگیRead More →