Jang Fashion and ShowBiz (Page 7)

642812 120111 updates

علم نجوم میں دائرۃ البروج کے60سے 89 درجات پر مشمل حصہ، برج جوزا (Gemini) کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ تیسرا برج ہے۔ شمس 21مئی سے 20جون تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔ برج جوزا کا حاکم سیارہ عطارد(Mercury)ہے، اس کی خوبی تغیر پذیر(Mutable)ہے، علامتی نشان/جڑواں بچے،Read More →

642816 120943 updates

امریکا کی بات کریں تو وہاں نیا فیشن گلی محلّوں میں ترویج پاتا ہے، اسی لیے ہالی ووڈ سپر اسٹارز کو بھی ایک بار اسٹریٹ فیشن کی طرف دیکھ کر فیصلہ کرنا پڑتاہے کہ اب انہیں اپنے وارڈ روب میں کیا شامل کرنا چاہیے۔ ہالی ووڈسیلیبرٹیز کے انداز و اطوار دنیا بھر میںRead More →

642818 121308 updates

اکثر سیلیبرٹیز اپنی زندگی میں پیش آنے والے واقعات، حادثات، خوشگوار یادوں اور اپنی زندگی میں آنے والے افراد کے ساتھ گزارے ہوئے وقت کو دستاویزی بنانے کے لیے سوانح حیات تحریر کرنے کو ترجیح دیتی ہیں۔ ہالی ووڈ سیلیبرٹیز بھی کچھ مختلف نہیں ہیں، اپنی سوانح حیات لکھنے والیRead More →

645108 101035 updates

کینسر جیسے موذی مرض سے مقابلہ کرکے زندگی کی طرف لوٹ آنے والے جانبازوں کے لیے امریکا سمیت دنیا کے دیگر ممالک میں ہر سال جون کے پہلے اتوار کو ’’کینسر سروائیورز ڈے‘‘ منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر کینسر کا دلیرانہ مقابلہ کرنے والے خواتین وحضرات پلے کارڈز اٹھاکرRead More →

645107 095338 updates

جیسے جیسے عید کی آمد قریب آتی جاتی ہے، ویسے ویسے بازاروں کی رونقیں بڑھتی چلی جاتی ہیں، کہیں کپڑوں کی خریدار ی تو کہیں جیولری کی دکانوں پر بےپناہ رش نظر آتا ہے۔ لیکن ان سب چیزوں کے ساتھ خواتین خاص مشرقی سنگھار کرنا کبھی نہیں بھولتیں، جس میںRead More →

645111 101729 updates

رمضان کا آخری عشرہ چل رہا ہے اور عیدالفطر بس چند دنوں کی دوری پر ہے۔ یہ ایک ایسا تہوار ہے، جس پر ہر کوئی منفرد اور پُرکشش نظر آنا چاہتا ہے۔ اور اسی خواہش کی تکمیل کے پیش نظر کئی روز پہلے عید کی تیاریاں شروع کردی جاتی ہیں۔Read More →

645112 102044 updates

’’گیم آف تھرونز‘‘ کا آٹھواں اور آخری سیزن اپنے سابقہ سیزنز کی طرح ریکارڈ کامیابیاں سمیٹتے ہوئے اختتام پذیر ہوچکا ہے۔ اس کے مداحوں کے علاوہ، جن لوگوں نے یہ سیریز نہیں بھی دیکھی، خبروں کی صورت میں ان پر بھی ابھی تک اس کا جنون سوار ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق،Read More →

646470 105934 updates

سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شوبز شخصیات کا تعلق امریکا سے ہے لیکن اب امریکی سیلیبرٹیز کو اگر کسی نے چیلنج کرنا شروع کیا ہے تو وہ جنوبی کوریا ہے۔ اگر آپ ابھی تک محض یہ سمجھتے تھے کہ جنوبی کوریا صرف اسمارٹ فونز کےRead More →

646469 105130 updates

گرمیوں کا آغاز ہوتے ہی ہر کوئی ٹی شرٹ پہننا شروع کردیتا ہے۔ ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ نئے ٹرینڈ والی ٹی شرٹس کا انتخاب کرے، جو پہننے میں بھی آرام دہ ہوں اور شخصیت کو بھی نمایاں کریں۔ ویسے تو آپ مارکیٹ میںمشہور برانڈکے آئوٹ لیٹRead More →

646481 120921 updates

خوبصورت لباس کے ساتھ موزوں لوازمات (Accessories)کا ہونا بھی ضروری ہے۔ ان لوازمات میں دیدہ زیب جیولری، سن گلاسز، جوتے یا سینڈل وغیرہ سب ہی آجاتے ہیں۔ اکثر خواتین کچھ لوازمات کو خاص اور اہم تقریبات کے لیے مخصوص کردیتی ہیں جبکہ دیگر عموماً ہر تقریب میں ہی انہیں پہنRead More →