1575068 062036 updates

22875 191084722875

فائل فوٹو
فائل فوٹو

آبنائے ہرمز کھلنے کی خبر سامنے آتے ہی خام تیل کی قیمت 12 فیصد کم ہوگئی۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کے اعلان کے بعد ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 12 فیصد سستا ہوا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی 83 اور جبکہ برینٹ کا ریٹ 11 فیصد کمی کے بعد 88 ڈالر فی بیرل ہوچکا ہے۔

یو اے ای مربن خام تیل 8 فیصد کمی کے ساتھ 93 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔

دوسری طرف آبنائے ہرمز کھلنے کی خبر پر یورپی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی آگئی۔ سوئٹزرلینڈ، فرانس، جرمنی، برطانیہ، اسپین سمیت دیگر یورپی اسٹاک مارکیٹوں میں 1 فیصد کی بڑھوتری دیکھنے میں آئی ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *