1573032 095642 updates

22875 191084722875

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹ سامنے آ گئی، ایران امریکا سیز فائر پر 100 انڈیکس ہفتے بھر میں 11 فیصد بڑھا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا جہاں 100 انڈیکس 16792 پوائنٹس کے اضافے سے 167191 پر بند ہوا۔

کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 20518 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 168290 رہی جبکہ کم ترین سطح 147771 رہی۔

حصص بازار میں اس 1 ہفتے میں 3.3 ارب شیئرز کے سودے 203.6 ارب روپے میں طے ہوئے۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن ہفتے بھر میں 1748 ارب روپے کم ہو کر 18473 ارب روپے ہو گئی۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *