1572783 045345 updates

22875 191084722875

کراچی میں کے ایم سی سٹی کونسل اجلاس کے دوران جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے ارکان میں ہاتھا پائی ہوگئی، جھگڑے کے باعث اجلاس کچھ دیر کیلئے روکنا پڑا۔

میئر  کراچی مرتضیٰ وہاب نے اراکین کو روکنے کی کوشش کی، جماعت اسلامی نے پی پی رکن کی نشست اپوزیشن لیڈر سے آگے رکھنے پر تنقید کی، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے سٹی کونسل اجلاس سے واک آؤٹ کردیا۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بحیثیت میئر کراچی سب کے سامنے جوابدہ ہوں، آپ جو سوال پوچھیں گے میں جوابدہ رہوں گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس شہر اور  ملک کو تاقیامت رہنا ہے، اپنے کردار سے آنے والی نسلوں کیلئے فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *