1572473 034644 updates

22875 191084722875

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں 2 دن میں ایل پی جی کی قیمت میں 40 روپے کلو کمی ہو گئی۔

ایل پی جی ایسوسی ایشن کے رہنما علی حیدر کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی سپلائی بہتر ہونے پر قیمت کم ہو رہی ہے۔

علی حیدر نے کہا کہ رواں ماہ 2 ایل پی جی جہاز پورٹ پر آئیں گے، سوئی سدرن نے ایل پی جی امپورٹ معطل کر رکھی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ حکومت ایل پی جی فارمولا تبدیل کرے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *