1562986 035533 updates

22875 191084722875

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

حکومت نے کمرشل طیاروں کے استعمال کے لیے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا۔

ایئر لائنز کے طیاروں کے لیے جیٹ فیول کی قیمت میں 154 روپے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جیٹ فیول کی قیمت میں 82 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

جیٹ فیول کی قیمت 188.93 روپے سے بڑھ کر 342.37 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔

جیٹ فیول کی قیمت بڑھنے سے ایئر لائنز کے کرایوں میں5 ہزار روپے تک اضافے کا امکان ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *