1553324 092742 updates

22875 191084722875

فرنچائزز نے کس کرکٹر کو کتنے کروڑ میں ریٹین کیا؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کےلیے فرنچائزز نے ریٹین کھلاڑیوں کے معاوضے بتادیے۔

فرنچائز نے 7، 7 کروڑ روپے میں 4 کھلاڑیوں کو اپنی ٹیم میں ریٹین کیا ہے، جن میں بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی، ابرار احمد اور شاداب خان شامل ہیں۔

نیوزی لینڈ کے ڈیون کونوے کو 6 کروڑ 30 لاکھ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سائن کیا ہے جبکہ معین علی 6 کروڑ 44 لاکھ میں کراچی کنگز کا حصہ بن گئے ہیں۔

کراچی کنگز نے حسن علی کو 4 کروڑ 76 لاکھ روپے میں ریٹین کیا جبکہ عثمان طارق 5 کروڑ 60 لاکھ، صفیان مقیم 4 کروڑ 48 لاکھ، عباس آفریدی 3 کروڑ 8 لاکھ اور عبداللہ شفیق 2 کروڑ 20 لاکھ روپے میں ریٹین ہوئے۔

خوشدل شاہ 3 کروڑ 36 لاکھ، حسن نواز 3 کروڑ 92 لاکھ، سکندر رضا 2 کروڑ 80 لاکھ اور عبدالصمد 2 کروڑ 8 لاکھ میں ریٹین کیے گئے، فرنچائزز کےلیے ریٹین کیے جانے والے کھلاڑیوں کی رقم سے پی سی بی کو آگاہ کرنا لازمی تھا۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *