1551068 110620 updates

22875 191084722875

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز آج مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 937 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 88 ہزار 445 کی سطح پر موجود ہے۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 89 ہزار 183 پوائنٹس کی بلندی پر پہنچا جبکہ 100 انڈیکس 1 لاکھ 88 ہزار 179 کی نچلی سطح پر بھی آیا۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *