1540575 022410 updates

22875 191084722875

---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عون عباس بپی نے کہا ہے کہ کوئی پی ٹی آئی رہنما مذاکرات نہیں کر سکتا، یہ اجازت محمود اچکزئی کو ہے۔

عون عباس بپی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو مذاکرات کا مکمل اختیار دیا ہے۔

عون عباس بپی کا کہنا تھا کہ آج بانی کی بہنوں کی محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس سے ملاقات ہوگی۔ محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کا بہنوں اور قائدین سے ملاقات میں حتمی فیصلہ ہو جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن الائنس کے علاوہ کسی کمیٹی یا فرد کو مذاکرات کی اجازت یا اختیار نہیں۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *