1539914 021341 updates

22875 191084722875

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی—فائل فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی—فائل فوٹو

مصالحتی مرکز کے غیرفعال ہونے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ مصالحت کا کلچر دنیا بھر میں ہے مگر ہمارے ہاں اس میں ٹائم لگے گا۔

جسٹس محسن کیانی ایک نجی بینک کے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں جو مصالحتی مرکز بنایا تھا وہ بند پڑا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کے لیے پہلے وکلاء کو، پھر ججز کو اور اس کے بعد عوام کو کنوینس ہونا ہے۔

جسٹس محسن کیانی کا کہنا تھا کہ اسٹیک ہولڈرز کو مطمئن ہونا ہو گا کہ کیسز مصالحت کے ذریعے بھی حل ہو سکتے ہیں۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *