1536937 083750 updates

22875 191084722875

پاور سیکٹر نے 11 دن میں اوسطاً کتنی ایل این جی استعمال کی؟

پاور سیکٹر نے دسمبر کے ابتدائی 11 دنوں میں اوسطاً کتنی لیکوفائیڈ نیچرل گیس( ایل این جی) استعمال کی؟

دستاویز کے مطابق پاور سیکٹرنے 11 دن میں اوسطاً 22 کروڑ 80 مکعب فٹ ایل این جی استعمال کی ہے۔

پاور سیکٹر نے اس سال کم سے کم 15 کروڑ مکعب فٹ یومیہ ایل این جی استعمال کی۔

دسمبر میں اب تک زیادہ سے زیادہ 28 کروڑ 80 لاکھ مکعب فٹ یومیہ ایل این جی استعمال کی گئی۔

پاور سیکٹر کے لیے یومیہ اوسطاً 60 کروڑ مکعب فٹ ایل این جی کے استعمال کا تخمینہ لگایا گیا تھا۔

ایل این جی کارگوز کی منسوخی کی بڑی وجہ بھی پاور سیکٹر کی کم کھپت بنی ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *