1534984 090831 updates

22875 191084722875

100 انڈیکس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 69 ہزار 289 پوائںٹس رہی - فوٹو: فائل
100 انڈیکس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 69 ہزار 289 پوائںٹس رہی – فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان رہا جہاں 100 انڈیکس مجموعی طور پر 408 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 67 ہزار 85 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 3402 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جہاں اس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 69 ہزار 289 جبکہ کم ترین سطح  ایک لاکھ 65 ہزار 886 پوائنٹس رہی۔

شیئرز مارکیٹ میں ایک ہفتے میں 3.39 ارب شیئرز کے سودے 200 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 172 ارب روپے بڑھ کر 19 ہزار 38 ارب روپے ہوگئی ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *