1533199 113141 updates

22875 191084722875

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے پنجاب میں  منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔

ترجمان سی سی ڈی نے بتایا کہ پنجاب بھر سے منشیات فروشوں کے کوائف اکٹھے کیے جا چکے ہیں۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ پنجاب سے منشیات فروشی کا مکمل خاتمہ کر دیا جائے گا۔

ترجمان سی سی ڈی نے یہ بھی کہا کہ نئی نسل کو منشیات کی لعنت سے بچانے کے لیے ہر حد تک جائیں گے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *