1531372 112548 updates

22875 191084722875

کینیڈا میں اسکول طالبات کو ہراساں کرنے والا بھارتی شہری ڈی پورٹ

کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کی عدالت نے ایک 51 سالہ بھارتی شہری جگجیت سنگھ کو دو کم عمر لڑکیوں کو ہراساں کرنے کے الزام میں مجرم قرار دیتے ہوئے کینیڈا سے ڈی پورٹ کرنے اور کینیڈا میں دوبارہ داخلے پر پابندی کا حکم دیا ہے۔ ۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *