1528723 102834 updates

22875 191084722875

---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف بیرونِ ملک کےلیے روانہ ہو گئے۔

 ذرائع کے مطابق نواز شریف نجی دورے پر ہانگ کانگ گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ میں نواز شریف مختلف لوگوں سے ملاقات کریں گے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *