1519507 105916 updates

22875 191084722875

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے۔

آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معاشی شرح نمو اس سال 3 اعشاریہ 6 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ مالی سال معاشی ترقی کی رفتار 2 اعشاریہ 7 فیصد تھی۔

آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق پاکستان میں رواں سال بیروزگاری کم ہوکر ساڑھے 7 فیصد پر آنے کا تخمینہ ہے جبکہ گزشتہ سال یہ شرح 8 فیصد تھی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان میں اس سال مہنگائی 6 فیصد تک بڑھنے کا امکان ہے جبکہ گزشتہ مالی سال میں مہنگائی کی شرح ساڑھے 4 فیصد تھی۔

آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کا صفر اعشاریہ 4 فیصد رہنے کا تخمینہ ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *