1517543 012337 updates

22875 191084722875

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے افغانستان فٹبال ٹیم کے ویزا معاملوں کا نوٹس لے لیا۔

محسن نقوی نے افغانستان فٹبال ٹیم کو فوری ویزا کے اجرا کا حکم دے دیا۔

واضح رہے کہ افغانستان فٹبال ٹیم کو آن آرائیول ویزا دلوانے کے لیے پی ایف ایف نے حکومت سے رابطہ کیا تھا۔

افغانستان فٹبال ٹیم کے پلیئرز کو ویزا آن ارائیول کی خصوصی اجازت کی درخواست کی گئی تھی۔

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ایشین فٹبال کنفیڈریشن کی درخواست پر حکومت سے رابطہ کیا تھا۔

پی ایف ایف نے خصوصی اجازت کے لیے وزارت خارجہ اور وزارت داخلہ کو خط لکھے تھے۔

یاد رہے کہ افغانستان فٹبال ٹیم کے بیرون ملک مقیم 19 کھلاڑی دبئی میں موجود ہیں۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایشین کپ کوالیفائر کا میچ 9 اکتوبر کو اسلام آباد میں شیڈولڈ ہے۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *