1516541 022516 updates

22875 191084722875

تصویر، سوشل میڈیا
تصویر، سوشل میڈیا

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان ٹیم نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

اس موقع پر قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے کہا کہ کوالیفائر میں اچھا کیا آج بھی بہتر پرفارم کریں گے۔

کولمبو میں ٹاس کے موقع پر پاکستان اور بھارت کی کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملایا۔



12282 139354412282

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *